*کیا وجہ ہےکہ لوگ بیسٹ ایج سنٹرجوہرآباد سےآنکھیں بند کرکے اقساط پر دھڑا دھڑ پلاٹ لیتے ہیں؟*
وہ اس لیے کہ

بیسٹ ایج سنٹر کوئی پراپرٹی ڈیلرادارہ نہیں بلکہ واحداسلامی کاروباری ادارہ ہے

20 سال سےقائم ہے

اورجوہرآبادخوشاب میں مڈل طبقہ کو نقدوں والی قیمت میں قسطوں پر اپنی جائیداد کا مالک بنا رہاہے

سود اورسودی شرائط سےپاک مکمل اسلامی ادارہ ہےجومکمل طور پرشریعت محمدﷺ کےتابع ہے

نہ خریدارسےکمشن

نہ خفیہ چارجز

نہ ڈیولپمنٹ چارجز

صرف اور صرف رجسٹری انتقال والے پلاٹ

پہلی قسط پر قبضہ

نقد لیں ادھار لیں 5سال کی قسط بنائیں ایک ہی قیمت

نہ قسط لیٹ ہونےپرجرمانہ

نہ بیعانہ ضبطگی نہ بیعانہ کےساتھ ڈبل بیعانہ نہ جائیدادضبطگی جیسی سودی اورحرام شرائط

بلکہ اگر کوئی خریدارکسی جینوئن مجبوری کی وجہ سےاقساط ادا کرنےسےمکمل قاصر ہوجاۓتومدت معاہدہ مکمل ہونےپرمکمل اداشدہ رقم بغیرکسی کٹوتی کےواپس

ہمارا کوئی اورپراجیکٹ پسند آجاۓتو بغیر کٹوتی پلاٹ ٹرانسفر کروایا جاسکتا ہے
ہمارے پراجیکٹس کی لسٹ طلب کرنےکےلیے ابھی Plot لکھ کرادارہ کو واٹس ایپ کریں